bakhtawar-bhutto-zardari-will-get-engaged-on-november-27

بختاور بھٹو زرداری کی شادی 27 نومبرہوں گی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی 27 نومبرہوں گی

کراچی:سابق صدر اور (پی پی پی) کے رہنما آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی 27 نومبرہوں گی۔
ایچ پی ٹائمز کے مطابق سابق صدر کی بیٹی کی شادی امریکہ میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے محمود چوہدریانجام پائی ہے۔

27 Nov 2020

تقریب کے دوران، تمام کوویڈ ایس او پیز کی پیروی لازمی قرار اور مہمانوں کا باقاعدہ معائنہ ہوگا اور ان کی رپورٹیں بلاول ہاؤس کو ای میل ہوں گی۔مہمانوں کو منفی ٹیسٹ کرنے کے بعد ہی منگنی کی تقریب میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

کارڈ میں مزیدلکھا گیا ہے کہ پنڈال کے اندر کسی بھی تصویر یا موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں