How to make special chicken karahi

خاص چکن کراہی کیسے بناتے ہیں

خاص چکن کراہی کیسے بناتے ہیں

اجزاء

1/2 کلو مرغی
1/ 2 ٹماٹر
1/4 تیل
2 عدد چمچ خشک سرخ مرچ
1 عدد چمچ سوکی میتھی
1 عدد سبت دھنیا (پیساہُوا)
1 چمچ مکس گرم مسالہ (پیساہُوا)
2 عدد چمچ دہی
نمک (حسب ذائقہ)
5 عدد بڑی ہری مرچ
2 عدد چمچ ادرک پیسٹ
1 عدد ادرک چمچ باریک کٹی ہوئی
2 عدد چمچ مکھن
پکانے کا طریقہ:
پہلے تیل گرم کریں،اور پھر چکن کو اچھی طرح بھون لیں۔
ادرک کا پیسٹ ڈالیں۔
اب ان کو کچھ منٹ کے مکس کریں اور بھر ٹماٹڑ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں تمام مسالے ڈالیں اواس طرح مکس کریں کہ ٹماٹر اچھی طرح مکس کرلیں۔
آخر میں دہی اور ہری مرچ ڈال کر اچھی مکس کریں۔
پانی کواچھی طرح خشک ہونے دیں، اور مکھنڈال کرچولہے کا درجہ حرارت کم کریں
اب اس میں ادرک اور ہری مرچباریک باریک کاٹ کر شامل کریں۔
آپ کی چکن کڑاہی تیار ہے اب اس کو گرم گرم نان یا روٹی کی ساتھ تناول کریں

کیٹاگری میں : فوڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں