CPEC is the flagship project of cooperation, the Chinese Ministry of Foreign Affairs

سی پیک تعاون کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزرات خارجہ کی تر جمان مائو نینگ کا کہنا ہے کہ سی پیک تعاون کا فلیگ شپ منصوبہ ہے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو نینگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان نے فلیگ شپ منصوبے سی پیک کے تحت تعاون کو وسعت دی ہے اور ساتھ ساتھ ہی ماحولیات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صنعتی ترقی اور صحت جیسے شعبوں میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔
ان کا مزیف کہنا ہے کہ پاکستان میں سماجی ، اقتصادی ترقی میں‌ٹھوس کر دار ادا کیا .
کچھ بر سوں میں ان دونوں ممالک نے ایک دوسر ے کا بہت ساتھ دیا ہے . ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ چین نے صوبہ بلوچستان کو شمسی توانائی کا عطیہ دہا ہے اور گوادر بندر گاہ میں‌ بھی ایک گر ین پروجیکٹ کے تحت کافی پیش رفت ہوئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں