China Double Screen Mobile

China Double Screen Mobile

China Double Screen Mobile

چائنا کی کمپنی ژیاؤمی نے 2020 میں مائی مکس ایلفا موبایل فون لانچ کر نے کا اعلان کیا تھا کچھ عرصے سے فولڈنگ والے فون کی خبریں گردش میں تھی مگر اب اس کی لانچنگ تاخیر کا شکار ہے۔اس فون کی باڈی اور سکرین کاتناسب 180 فیصد ہے یعنی کہ پورے کا پورے فون سکرین کی لپیٹ میں ہے۔یہ فون ایک منفرد طرز کا ہوگاابھی کمپنی نے اس کے فیچرز سے صارفین کو آگاہ نہیں کیا مگر اس کے کیمرہ کے حوالے سے ایل بہت بڑی بات سامنے آرہی ہے کہ اس کا کیمرہ 108میگاپکسل ہوگا جو اپنی مثال آپ ہوگا۔

چائنا کی کمپنی فون پہ لپٹی ہوئی سکرین

اس فون کی حفاظت کے لئے اس کو کئی تہوں سے لپیٹا گیا ہے اور کیمرے کو ٹائی ٹٹنیم بھرت اور سرامک سیفائیر سے سجایا گیا ہے۔کہا جا سکتا ہے کہ یہ فون کیمرے والا فون ہوگا کیونکہ اس میں موجود کیمروں میں بیس میگا پکسل کا وانیڈ انیگل کیمرہ اوربارہ میگا پکسل کا ٹیلی فوٹو لینس بھی موجود ہے اسی لئے اس میں فرنٹ کیمرہ نہیں اس لئے آپ کو سلفی کا شوق پورا کر نے کے لئے فون کو پلٹنا پڑے گا اس صورت میں ڈسپلے کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا وہ اپنی جگہ پرہی رہے گا۔
اس فون میں کسی قسم کے بٹن کی امید مت رکھیے گا کیونکہ البتہ اس میں ایک پاور بٹن اوپر کی طر ف ہوسکتاہے۔ اس فون کا ساونڈ سسٹم ساونڈ سردنڈ ہوگا اور آواز کو ہر طرف سے سنا جا سکے گا۔جہاں تک اس کے مزید فیچرز کی بات ہے تو اس فون میں آٹھ سو پچپن پلس اسنیپ ڈرگن CPUہے اور بارہ ایم بی ریم اور پانچ سو بارہ GBریم موجود ہے لیکن بیٹری کی طرف سے خطرہ ہے کیونکہ ڈبل سکرین ہونے کہ وجہ سے بیٹر ی جلد ی ختم ہوسکتی ہے۔
اس فون کے حولے سے جہاں صارفین بہت دلچسبی لے رہے ہیں وہاں کچھ پریشان بھی ہیں کہ اسفون کی ڈبل سکرین کی وجہ سے یہ فون کس طرح سے محفوظ ہے۔اس فون کی قیمت کے حوالے سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ اس کی قیمت 2800ڈالر ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں