HPTIMESPPK سے وابستہ تمام اراکین اس ضابطہ اخلاق کے پابند رہیں گے جو ادارے کی طرف سے طر کئے گئے ہیں۔ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے آپ ہم سے رابطہ فرمائیے۔ صحافت سے وابستہ افراد کی یہ اہم ذمے داری ہے کہ وہ بہترین صحافتی پیشہ ورانہ معیارات برقرار رکھیں گے۔ وہ ضوابط جس میں یہ تعارفی تحریر بھی شامل ہے اور عوامی مفاد کی شقیں بھی جو نیچے بیان کی جارہی ہیں،
جن میں
1 ہراساں کرنا
2 غم ذدہ اور سنجدیدہ ماحول میں دخل اندازی
3 بچے اور جنسی کیسز
4 اسپتال اورجرائم کی رپورٹنگ
وغیرہ شامل ہیں.
یہ وہ بنیاد ہے جس کے تحت (صحافتی) صنعت وابستگی کا اظہار کرتی ہے۔ یہ بہت ضروری ہے کہ متقفہ ضابطے کے نہ صرف الفاظ بلکہ ان کی گہرائی کا بھی احترام کیا جائے۔
عمران خان رپورٹر سے عمران خان کی گود میںبیٹھنے تک
صدر مملکت عارف علوی کی طرف سےسربند پولیس اسٹیشن پشاور پر دہشتگرد حملے کی مذمت
الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان نے چیف جسٹس کو خط لکھ ڈالا
مشعل بخاری کو ایچ پی ٹائمز کا خراجِ تحسین
ٹی وی اینکر مشعل بخاری انتقال کرگئیں
وزیر داخلہ کا بیان کالعدم ٹی ٹی پی کو میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں
دکانیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے فیصلےپر تاجر برادری ناخوش
پاکستان کے سب سے کم عمر انٹرپینیور ، سید فلک
پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ کو ایف آئی اے کا بلاوا
130سے کم ترین اسٹرائیک والے انتخاب کے لئے زیرغور نہیں آئیں گے، شاہد آفریدی