Hareem Shah

Hareem Shah

حریم شاہ کی ویڈیوز
Hareem Shah

Hareem Shah

مشہور سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کو کون نہیں جا نتا مگر بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر کار ان کا تعلق سیاست دانوں کے ساتھ کیا ہے۔ محترمہ کبھی وزیراعظم ہاؤس میں نظر آتی ہے تو کبھی وزیر اعظم کے ساتھ۔ بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بڑے بڑے سیاست دان کیوں ان کے ساتھ ٹک ٹاک بناتے ہیں کبھی شیخ رشید، کبھی ٖفیاض الحسن چوہان آخر کون ہے ان کی شان۔ مگر ایک خبر نے سب کو حیران کیا ہے کہ حر یم شاہ نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ جناب ریلوے منسٹر شیخ رشید صاحب کی ویڈیو ہے جس میں حریم شاہ نے شیخ صاحب کی کچھ نازیبا تصاریر کا زکر کیا ہے۔ اُن کا مزید کہنا ہے کہ ان کے پاس بہت سی بڑی بڑی شحصیت کی نازیبا تصاویر ہیں جس کو بہت جلد منظر عا م پر لے کر آنے والی ہیں ان تصاویر میں پاکستان کے بہت بڑے بڑے وزراہ کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

حریم شاہ کی ویڈیوز
Imran Khan and hareem Shah

حر یم شاہ بھی اب ماضی کی مشہورسوشل میڈیا سٹار ْقندیل بلوچ کے نقش قدم پر چل رہی ہیں۔اب یہ سوال بہت سے لوگوں کو بے چین کر رہا ہے کہ آخر کار ہے جو ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں رہا ہے یا پھر کوئی سستی شہر ت کا نیا حربہ استعمال کر رہی ہیں۔ حریم شاہ کا مزید کہنا ہے کہ ان کا کوئی ٹوئٹر یا فیس ب اکاؤنٹ نہیں ہے اور جو ہیں وہ فیک ہیں مگر یہ بات ماننے میں نہیں آتی کہ سوشل میڈیا سٹاراور کوئی سوشل اکاؤنٹ نہیں۔
بہت سے لوگ کا کہنا ہے کہ کہیں حریم شاہ بھی قندیل کی سوشل میڈیا کو پیاری ہونے کے بعد اللہ جی کو پیا ری نہ ہوجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں