ایچ پی (ہیلتھ ڈیسک) : ایک نئی طبی ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے جس متن ہی ہے کہ نیند میںکمی سے شوگر جیسےکے بڑ ھنے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
ویسے تو ذیابیطس کے مریض بہت سے مختلف اقدامات اپناتے ہوئے بہت سی بیماری کو کنٹرول کرسکتے ہیں مگربچنا بھی بہت آسان ہے، خاص طور پر نیند پوری ہونے سے اس کے معیار کو بہتربنایا جا سکتا ہے۔
واضع رہے کہ ہر فرد خواہ وہ عورت ہے مرد کو ذیابیطس کا سامنا نہیں کر نا پڑتا اوریہ پیشگوئی بھی نہیں کرسکتے کہ کسی فرد میں اس بیماری کی تشخیص ہوسکتی ہے، خاندانی جینز کی وجہ سے بھی ذیابیطس ، موٹاپا، زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا اور ناقص غذائی عادات کا خطرہ بڑھانے والے اہم عناصر قرار دیا جاتا ہے۔
اس ریسرچ پر کام کر نےوالوں کی جانب سے بیماری کا خطرہ بڑھانے والے عناصر کا تعین کرنے کے لیے ًٰمزید ریسرچ پر کام ہو رہا ہے ، اس نئی تحقیق میں ایک ہزارافراد شامل کئے گئے نیند اور ذیابیطس درمیان تعلق کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اور پھر اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ نیند کی کمی سے ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،
اگر آپ اس تحقیق کو مزید پڑھنا چاہتے ہیںتو آپ جرنل The Science of Diabetes Self-Management and Care میںپڑھ سکتے ہیں۔