ایچ پی ٹائمز (انٹرنیشنل ڈیسک) : بھارت کی ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں انتہاء پسندوں بھارتیوں نے سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس شخص کو تشدد کر زخمی کر ڈالا۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق سانتا کلاز روپ دھارے شخص کرسمس کی خوشیاں دوبالا کر نے کے لئے مُکرپورہ کے علاقے میں چاکلیٹ تقسیم کررہا تھا کواس علاقے میں موجود انتہاء پسندوں ہندووں کے ہجوم نے اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس نے واقعے کی تصدیق کےبتایا کہ انتہاء پسندوں لوگوں نے کر سمس کے موقع پرچاکلیٹ تقسیم کرنے پرسخت غصے کا اظہار کیا، جس کی وجہ سے دونوں برادریوں میں تصادم ہوگیا اوراس واقعے کے بعد مسیحی برادرینے پولیس سے رابطہ کر کےعلاقے میں سیکیورٹی طلب کی۔
A man dressed up as Santa Claus and distributing chocolates was severely beaten up in Vadodara, India – his 'fault' was in a 'Christian' clothing he was going around in a 'Hindu' area.
— Ashok Swain (@ashoswai) December 23, 2022