تائیوان کی صدر پارٹی صدارت سے مستعفی ؛ بلدیاتی الیکشن میں شکست

تائپے: چین نواز جماعت کی بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہو تے ہی تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے حمکران جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے صدر کے عہدے سے مستعفی ۔

عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے استعفیٰ دے دیا کیوں کہ چین نواز جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست دینے کی ان حکمت عملی بہتر ثابت نہیں ہوئی۔

تائیوان میں آج کل میئرز، کاؤنٹی کے سربراہوں اور مقامی کونسلرز کے انتخابات جاری ہیں جن میں حکمران جماعت کو واضح شکست
قریب نظر آرہی ہے ۔ مرکزی اپوزیشن جماعت جس کوچین کی حمایت حاصل ہے نے دارالحکومت تائی پے سمیت 21 میں سے 13 شہر کے میئر اور کاؤنٹی چیف کی نشستوں سبقت حاصل کی ہے ۔

یاد رہے کہ 2018 کے بلدیاتی الیکشن میں ناکامی پر بھی صدر تسائی نے پارٹی عہدے سے سہا تھا مگرمئی 2020 میں دوبارہ پارٹی کی سربراہ بن گئی تھیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں