طالبان نے غیرملکی میڈیا پرپابندی لگا دی

کابل: افغانی طالبان حکومت نےغیر ملکی چینلز (وائس آف امریکا) پر پابندی عائد کردی۔

وائس آف امریکا کے مطابق طالبان نے وی او اے ، ریڈیو آزادی اور ریڈیو فری یورپ بڑے نشریاتی پلٹ فارم پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان نے اپنا موقف دیا ہے کہ پروگراموں پر پابندی ان ُروگارم کے مواد متعلق شکایات موصول ہونے کے بعد لگائی گئی۔

طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبد القہار بلخی نے بیان میں کہا کہ افغانستان پریس قوانین مسلسل خلاف ورزی کرے گا اس سے افغانستان میں رپورٹنگ اورنشریات کا حق واپس لے لیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وائس آف امریکہ اور ریڈیو آزادی ان قوانین کے مخالف کام کر رہا تھا اس لیے انہیں بند کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں