جنوبی وزیرستان میں‌پاک فوج کا جوان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید

پشاور: جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں‌دہشت گردوں سے مقابلے میں‌پاک فوج کا جوان شہید
(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورس اور اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے دوران پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔
39 سالہ حوالدار شہید عمر کا تعلق لاچی کوہاٹ سے تھا.
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق ملک سے دہشت گردی کا صفایا کر نے کے لئے پاک فوج ہر وقت تیار ہے اور اس لعنت کو ختم کر نے کے لئے ہم اپنی جا ن تک کی پرواہ نہیں‌کر یں‌.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں