لاہور میں 18سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں‌18 سال کے نوجوان کو نا معلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنادیا

پولیس کے مطابق اس نوجوان کی شناخت صارم کے نام سے ہوئی .پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے .

پولیس کامزید کہا ہے کہ ورثہ کے مطابق اور ان کی درخواست پر کاروائی کی جائے گی کیونکہ یہ قتل ذاتی رنجش کی بناء‌پر لگ ہار ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں