موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس چوری کر کے بیچنے والا گینگ گرفتار

لاہور: شاہدرہ پولیس نے موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس چوری کر کے بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔

لاہو پولیس بتایا کہ ملزمان سنسان رہائشی علاقوں میں کھڑی موٹر سائیکل چوری کر تے پیں، گرفتار ملزمان میں سرغنہ عثمان عرف شانی، علی حیدر اور فیصل شامل ہیں۔

اس گینگ کے قبضہ سے 5 موٹر سائیکل اور اسپیئر پارٹس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں