عمران خان نے لانگ مارچ ختم کر نے کا حکم جار ی کر دیا 26 نومبر کوراولپنڈی جانے کا حکم

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ ختم کر کے 26 نومبر کو پارٹی راہنماوں اور ورکرز کو راولپنڈی جانے کا حکم دے دیا ہے .
عمران خان نے ویڈیو خطاب کے دوران کہا کہ آج میں‌”حقیقی آزادی “کے دوسر ے مرحلے کا اعلان کر تا ہوں‌اور اب ہماری تحر یک نہیں‌روکے گی . سب لوگ راولپنڈی پہنچے اب سب سے وہاں ملاقات ہو گی اور میں‌اس مارچ کے اگلے لائحہ عمل کا وہا ن اعلان کروں گا .
خطاب میں‌ مزید عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری اپنی اسٹبلشمنٹ نے ان کو کرپٹ کہا ہے مگر سوال یہا ں کہ پیدا ہو تا ہے کہ یہی لوگ ایک دم اسٹبلشمنٹ کے لئے کیئسے بہتر ہو گے. مان لیتے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ نے سازش نہیں‌کی مگر میر ے مخالف تحر یک روک تو سکتے تھے.
عمران خان کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں‌کہ سوا تیں‌سال بعد یہ لوگ اسٹبلشمنٹ کے لئے بہترین ہوگئے ایسے کون سے راز تھے جو ان کو دوبارہ ہمارے اوراوپر مسلط کر دیا گیا . عمران خا ن کا کہنا تھا یہ ہامری پارٹی ملک کو بچانا چاہتی ہے مگر حکومت نے اقتدار میں آتے ہی 1100 ارب ہڑپ کر لئے اس پر انا کا جو حال ہو گا وہ پوری دُنیا دیکھے گی .
سابق وزیر اعظم نے مزید کہ مجھے پاکستا ن کی عدالتوں‌ سے انصاف کی اُمیدنہیں اس لئے جنگ میڈیا گروپ پر بر طانیہ پر کیس کروں گا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں