ملالہ یوسف زئی پاکستان آگئیں

لاہور: ملالہ یوسف زئی اپنے شوہر اور ماں‌باپ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیں، وہ ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گی۔

ایچ پی ٹائمز کے مطابق ملالہ یوسف زئی آج اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور پہنچی ہیں اور وہ 16 دسمبر تک پاکستان میں رہیں گی اوراس دوران وہ وزیر اعلیٰ پنجاب، ماہرین تعلیم ، حقوق نسواں کے لئے کام کر نے والی خواتین سے بھی ملیں‌ گئیں‌۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں