ناصر موسی زئی رکن قومی اسمبلی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور: ایم این اے ناصر موسی زئی کا تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کر جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ سامنے آگیا۔

ناصر موسی زئی کی جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان سے ملاقات کے بعد جے یوآئی میں شمولیت دعوت قبول کرلی۔

ایچ پی ٹائمزکے ذرائع کے آئندہ ہفتے میں ناصر موسی زئی مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یوآئی میں شر کت کر ئے گئے۔ ناصر موسی زئی کا مزید کہنا تھا کہ سابق گورنر شاہ فرمان نے تحریک انصاف کو ہائی جیک کیا تھا۔
ناصر موسی زئی نے کہا کہ پارٹی کا اختیاراب سابق گورنر شاہ فرمان کے پاس تھا جس وجہ سے پارٹی میں ایسے حالات بن گئے تھے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا مشکل تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں