اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر الگ الگ ملاقاتیںکیں.
وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا تحفہ بھی دیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شر یف نے کہا کہ ہم اُمید کر تے ہیںکہ آپ کی سر براہی میںفوج ملکی سلامتی کے لئے بہترین کام کر یںگی اور دہشت گر دی کت لئے احسن اقدامات کر یں گی .
آرمی چیف سید عاصم منیر کی ایوان صدر آمد
صدر پاکستان کی دونوں شخیصت کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار