26 نومبرحکومت کا آخر ی دن ہو گا (بیرسٹر سیف)

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے 26 نومبر امپورٹڈ حکومت کا آخری دن ہو گا .
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے حکم کے مطابق خیبر پختونخواہ سے لوگ بڑ ی تعداد میں‌راولپنڈی جائے گئےاور یہ مارچ عوام کو حقیقی آزادی دلوائے گا .
بیرسٹر سیف کا مزید کہنا ہے کہ عوام ملک لولٹنے والوں کو نہیں‌چھوڑے گی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

26 نومبرحکومت کا آخر ی دن ہو گا (بیرسٹر سیف)” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں