اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب ہم اس نظام کا حصہ نیںرہنا چاہتے اور ہم نے اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی تاریخ کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
ایچ پی ٹائمز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے آج راولپنڈی پیٹی آئی کے کارکنان کا سمندر اُمڑ آیا ۔ یہ جلسہ پہلے فیض آبا د میں ہو نا تھامگر پھر جلسے کا مقام تبد یل کرکے رحمن آباد میںرکھا گیا.
Imran Khan Long March in Rawalpindi
جلسہ گاہ میں عمراں خان کی آمد پر سینیٹر فیصل جاوید کی آنکھیں بھیگ آئیں اور انہوں نے اُسی حالت میں عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر فضاء ’ہم لے کر رہیں گے آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھی اور کارکنان نے گرمجوشی کے ساتھ عمران خان کا استقبال کیا۔
2 تبصرے “پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ”