لاہور:لاہور کے علاقہ سندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک کا شکارہوگیا ۔
ایس ایچ او سندر ابرار حیدرکے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو عرفان عرف کوڈو بہت سی خبردار وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس نے ڈاکو عرفان عرف کوڈو کی لاش قبضہ میں لے لی مگرڈاکو کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔
یاد رہے کہ ڈاکو وں نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی عاصم اور کانسٹیبل کو شہید کیا تھا۔