آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے بھجی گئی سمری میں پاک فوج کے 6 سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام موجود

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری تیار کرلی گئی.. کسی بھی وقت وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہونےکا عندیہ۔
اس سمری میں‌ پاک فوج کے موسٹ سینئیر ترین افسران کے نام شامل.ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری میں‌سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو بھیجی

واضع رہے کہ اس سمری میں لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کا نام بھی سر فہرست ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں