new army chief of pakistan

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو بھیجی دی گئی : ذرائع

اسلام آباد : نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول ہوگئی۔
وزیراعظم کے دفترکووزارت دفاع کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری موصول ہوگئی ہے۔

ہمارے ذرائع کے مطابق اس سمری میں 5 نام موجود ہیں جو کہ آنے والے وقت میں‌ نئے آرمی سپاسالار کا عہدہ سنبھا لیں گئے
آنے والے نئے آرمی چیف 29 نومبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ بطور آرمی چیف چھ سال فرائض انجام دینے کے بعد 29 نومبر کو اپنے سے عہدے سے اپنی مدت پوری کریں‌گئے .
اس سینیارٹی لسٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید میں سے کوئی ایک نئے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا عہدہ سنبھال گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو بھیجی دی گئی : ذرائع” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں