Samsung Mobile

Samsung Mobile

سام سنگ موبائل پاکستان

Samsung Mobile

چُھپ چُھپ کے سام سنگ نے دل چُرانے کے بعد گلیکسی اے01متعارف کر وادیا۔
سام سنگ ہمیشہ سے اچھے فون متعارف کا رواج لے کر آتا ہے۔ یہ فون کم ترین ہاڈوئیر کا مزاج رکھتا ہے۔لُکا چُھپی کے اس کھیل میں سام سنگ نے ابھی تک اس کی قیمت اور بہت سی تفصیلات سے صارفین کو
آگا ہ نہیں کیا۔

اس فون کا ڈسپلے پانچ-ساتنچ انفیٹی وی ایل سی ڈی سات سو بیس +پی پر محیط ہے۔اور فون کے ڈسپلے کی نوک پر پانچ میگا پکسل کیمرہ ہے اس کے ساتھ ساتھ فون میں تیرہ میگا پکسل کا مین کیمرہ اور دو میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر بھی موجود ہے۔ہماری اطلاعات کے مطابق یہ کیمرہ سیٹ اپ ایک ہزار اسی پی ویڈیوریکارڈ کر کے زندگی کے لمہات کو رنگین بناسکتا ہے۔اس فون میں اوکٹا کور پروسیسر، 2جی بی ریم، اور 16جی بی انٹرنل سٹوریج ہے اس کی سٹوریج کا میموری کارڈ کی مدد سے 512جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے اس فون میں ا یس ڈی کارڈ کے لئے الگ جگہ موجود ہے اس لئے یہ فون صارفین کو ڈوئل سم فنکشکے مزے بھی دیں گا۔
فون میں ٹاپ پر ایف ایم ریڈیوریسیور کے ساتھ 3-5ایم ایم ہیڈ فون جیک بھی ہے۔ یہ فون کی بیٹر ی 3000ایم اے ایچ کی گنجائش کے ساتھ ہے۔ انڈیا میں اس فون کی قیمت تقریبا 7,990 روپے ہے جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔اس فون کو لانچ کر نے کی تاریخ کے حوالے سے کہا جا رہاہے کہ یہ فون26مارچ0 202کو پاکستان میں لانچ ہو گا۔جہاں تک رنگوں کی بات ہے تو یہ فون بلیک، بلیو اور ریڈ کلر میں موجود ہو گا۔اس کے علاوہ اس فون میں کیا کچھ ہوگا ایک نظر اُس طر ف بھی

وائی فائی
Yes Wi-FI 802.11 b/g/n
وائی فائی فیچرز
Mobile Hotspot
بلیو ٹوتھ
Yes
والٹ
Yes
یوایس بی کنکشن
Mess Storage Device,USB Charging, Micro USB
نیٹ ورک سپورٹ
4G, 3G, 2G
جی پی ایس
Yes With A-GPS
سم سائز
Neno

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں