اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اور بہو نے بھی خاموشی توڑ دی

ایچ پی ٹائمز(کلچر ڈیسک):اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور اپنی بہو نیہا سلمان سے تعلق ختم کرنے کے بعد ان کے بیٹے اور بہو نے بھی خاموشی توڑ دی۔

نیہا سلمان نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئرکر تے ہوئے اپنی ساس صبا فیصل اور نند سعدیہ فیصل کو بغیر نام لیے بد نامی کا نشانہ بنایا۔

دوسری طرف ان کے بیٹے سلمان نے بھی انسٹاگرام پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کر تے ہوئے کہا ہے

سلمان نے ایک اور پوسٹ پر لکھا کہ ’امی بھی میری ہیں اور نیہا میری بیوی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں