ایچ پی ٹائمز (کلچرڈیسک): گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں وفات باگئیں ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔
پاکستانی دُنیاِموسیقی کو لازوال گیت دینے والی بلقیس خانم طویل علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ۔ ان کے مشہور گانوںمیں “کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں” ,وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا”اور”انوکھا لاڈلا” قابل شامل ہیں۔
گلوکارہ بلقیس خانم شوبزایک بڑا نام تھا. موسیقی کے ابتدائی تعلیم انہوں نے اپنے نانا استاد عنایت علی خان سے لی.