ایچ پی ٹائمز (کلچر ڈیسک): امریکی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑدیا اور پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کر دیا۔
New clip shows Kate Winslet after holding her breath for 7 minutes and 15 seconds. #AvatarTheWayOfWater #Ronal pic.twitter.com/1PuyC3UY15
— Avatar Sequels (@avatarsequelsbr) December 10, 2022
کیٹ ونسلیٹ کے مطابق انہوں نے 3 ہفتے کی تربیت لی اور یہ سیکھا کہ کس طرح جسم میں آکسیجن برقرار رکھی جاتی ہے ۔
کیٹ وسلیٹ جلد ہی ’اواتار 2‘ میں جیمز کیمرون کے ساتھ جلوہ گر ہوں ھی .