Shehnaz Gill

شہناز گل چیتے کو دیکھ کر کمر ے سے بھاگ گئیں

دبئی : بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ شہناز گل چیتے کے بچے کو دیکھ کر خوفزدہ ہوکر کمرے سے بھاگنے پر مجبورہوگئیں‌۔

شہناز گل نے انسٹاگرام پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں چند افراد انہیں چیتے کا ایک پالتو بچہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

https://www.instagram.com/reel/ClNxEVOtqsR/?utm_source=ig_embed&ig_rid=703f5981-4c88-41f2-8b5d-eedfd577c4f9    

آپ اس ویڈیو میں‌دیکھ سکتے ہیں‌کہ شہناز گل اس کمرے میں‌اپنے چند دوستوں‌کے ساتھ ڈرتے ڈرتے قدم رکھ رہی ہیں. ان کی نظر جیسے ہی اس چیتے پر پڑتی ہے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے ہوئے ڈر کر کمرے سے دوڑ کر باہر چلی جاتی ہیں۔
شہناز گل نے انسٹاگرام پر وڈیو کا کیپشن میں‌لکھا ہے کہ ’میں ڈر گئی‘
واضح رہے کہ شہناز گل آج کل دبئی میں‌ہے اور اپنے سوشل میڈ یا اکاونٹس پر مختلف تصاویر لگا رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں