’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابی کا سہرا کس کے سر؟ شان نے بتادیا

کراچی(کلچر ڈیسک) :ادا کار شان شاہد نے کہا ہے کہ نئی آنے والی فلم نہیں‌ دی لیجنڈ آف مولاجٹ نہیں بلکہ پرانی مولاجٹ ہٹ ہوئی ہے۔

ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے اداکار شان نے کہا کہ جب وہ گنڈاسا فلمیں کرتے تو انہیں تنقید برداشت کرنا پڑ تی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج اس بات کی خوشی ہے کہ اس فلم نے نہ صرف ہر طرف دھوم مچائی بلکہ کمال کا بزنس بھی کیا،فلم انڈسٹری کو اپنی بقا کیلئے گنڈا سے کی ضرورت پڑی۔
انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ کی طرح ضرار کو بھیکامیاب ہو اور بہت بزنس کریں‌.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں