فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے

لاہور (سپوڑس ڈیسک): پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن سے بھر پور نظر آئیں گے۔

ایچ پی ٹائمز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ محمد عامر ٹی ٹین لیگ میں بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے۔

واضع رہے کہ ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ جاری ہے اور 4 دسمبر تک ابوظبی میں کھیلا جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں