فیفا ورلڈکپ کی ٹیم کے نام سامنے آگئے کس کس کے نام شامل ہے

دوحا فٹبال ورلڈکپ کے لئےلیونل میسی اور امباپے سمیت تین مراکش کھلاڑیوں کا کا نام شامل کر لیا گیا۔

فرانسی نیوز پیپر کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کے بہترین پرفارمرز پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، فٹبال ورلڈ کپ کے چیمپیئن ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سمیت ٹیم کے بہترین تین کھلاڑی شامل ہیں۔

سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز پانے والے رنر اَپ فرانس ٹیم کے اسٹرائیکر کیلان امباپے کا نام ہے، مراکش اور کروشیا کے تین تین کھلاڑیوں‌کا نام بھی شامل ہے، ایک انگلش فٹبالر بھی اس ٹیم کا حصہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں