راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کم اور ’’سڑک‘‘زیادہ لگتی ہے ، ناصر حسین

لاہور: سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کم اور سڑک زیادہ لگتی ہے ۔

سوشل میڈیا پرکر کٹ فینزچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو ٹیسٹ کرکٹ تباہ کرنے کےذمدار ٹھہرانے لگے ،واضع رہے کہ آسٹریلوی میڈیا نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بھی راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو نے سڑک قرار دیتے ہوئے روڈ سائنز والی تصویر وائرل کردی تھی۔

اس سےپہلے پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے بھی ڈیڈ پچ شکوہ کیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں