یہ کہانی ہے ایک با صلاحیت نوجوان خاتون آئمہ ظفر کی، جس نے شروع کیا ہے مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں فوڈ اسٹارٹ جس کا نام ہےبرواسٹیشن۔
آئمہ نے اپنی تعلیم سافٹ ویئرانجینئرنگ کے شعبے میں حاصل کی ہے۔ کہیںنہ ملازمت کا موقع ملا تواس نے اپنا اسٹارٹ اپ شروع کرلیا.
آئمہ اپنے خاندان کی مالی مد کر نے کے لئے بہت پرعزم تھی۔ آئمہ نے اس وقت اپنا سٹارٹ اپ شروع کرنے کا فیصلہ لیا جب ہر طرف سے اُنہیں نوکری کی طرف سے جواب ملا۔