بے نظیر بھٹو کا مجسمہ

کوئٹہ کے ایک پارک میں نصب سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے بنائے گئےمجسمے کو لوگوں نے ناپسند کیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر صحافی وینگاس نے ٹوئٹ کر تے ہوئے لکھا ہے کہ پی پی پی جس کے نام پر حکومت کرتی ہے اسے پتہ ہی نہیں کہ یہ (مجسمہ) کیسا لگ رہا ہے۔

ایک اور صارف نازیہ میمن ٹوئٹ‌کیا ہے ہم انہیں عزت دے رہے ہیں تا مذاق بنا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بے نظیر پاکستان کی پہلی خاتون تھیں جو دو مرتبہ وزیراعظم بنی جبکہ 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ گولییوںکا نشانہ بن کے خالقِ حقیقی سے جا ملی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں