ایلون مسک 200 ارب ڈالر سے محروم

ایچ پی ٹائمز (انڑنیشنل ڈیسک) :ایلون مسک ایک سال میں 200 بلین ڈالر کھونے والے پہلے انسان بن گئے۔

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو گزشتہ ہفتوں میں بڑا نقصان ہوا اس کی وجہ کمپنی کے شیئر گرنے ہے۔

ایلون مسک 2012 جنوری میں دینا کے دوسرے شخص تھے جنہوں نے 200 بلین ڈالر سے اپنے ذاتی اثاثے بنائے تھے ایلون مسک سے پہلے جیف بیروز نے یہ سنگِ میل عبور کیا تھا۔

بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایلون مسک کو ٹیسلا کے شیئر گرنے پر 137 بلین ڈالر کا بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں