ایلون مسک واٹس ایپ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

ٹوئٹیر کے نئے مالک ایلون مسک نے میٹا کی زیر نگرانی چلنے والی ائپ واٹس ائپ کو ٹکر دینے کی ٹھان لی ہے
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ڈائریکٹر مسیجز (ڈی ایم) کو اینڈ تو انیڈ انکر پیٹڈ بنانے کی ہد ایت جاری کی ہے،اور کچھ اسی قسم کے فیچزر ٹوئیٹر میں‌معتارف کر وانا چاہتے ہیں.
ایلون مسک نے یہ ہدایت 21 نومبر کو ہونے الی میٹنگ میں‌کی تھی جب ان کی پہلی میٹنگ تھی ٹوئیٹرعملے کے ساتھ .
اس میٹنگ میں‌ایلون نے کہا کہ لوگ ایسا فیچزر چاہتے ہیں‌کہ ان کی پرائیویسی محفوظ رہ سکے. یاد رہے کہ ٹوئٹیر نے کچھ عر صہ اس فیچر پر کام کیا تھا مگر پھر اس کو روک دیا گیا تھا ٹوئٹیر کے نئے مالک ایلون اس اینڈ تو انیڈ انکر پیٹڈ والے فیچر کو لازمی جزو بنانا چاہتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں