Instagram users were soon able to create posts from desktop as well

انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر پائے گئے

انسٹاگرام کے بہت سے فیچرز صرف موبائل فون پر ہی استعمال ہوتے ہیں ، ان میں سب سے اہم فیچر پوسٹ تخلیق اور پھر اس پوسٹ کو ایڈٹ کرنا ہوتا ہے ۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام صارفین اب ڈیسک ٹاپ سے بھی انسٹاگرام کی سائٹ کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسی وجہ اب انسٹاگرام کی ٹیم ڈیسک ٹاپ سے بھی صارفین کو پوسٹ تخلیق کرنے اور پوسٹ ایڈٹ کرنے کی سہولت کا جلد اعلان کرئے گا ۔
اس حوالے سے انسٹا گرام پرچند تصاویر بھی شیئر کی ہیں‌جس میں‌یہ بتا یا گی اہہے کہ کس طر ح ڈیسک ٹاپ پر یہ فیچر کام کرئے گا .
صارفین اس فیچر کے ذریعے اپنی لوکیشن بھی ایڈٹ کر سکیں گئے.
ڈیسک ٹاپ پر پوسٹ تخلیق کر نے کافیچر بھی بالکل ایپ جیسا ہی ہوگا . مگر اس فیچر کی لانچ کی تاریخ کے حوالے سےا بھی کچھ نہیں‌کہا جا سکتا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں