ایچ پی (ٹیکنالوجی ڈیسک): ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نے نِت نئے فیچرز متعارف کروانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے اوراپنی مخالف ایپس کے لیے نئی مشکلات پیدا کررہا ہے۔
ٹِک ٹاک کی طرف سے یوٹیوب کی طرزپر ہوریزونٹل اسکرین جیسا فیچر معتارف کر وایا گیا ہے جو ویڈیو کلپس دیکھنے کا ایک بالکل نیا انداز ہوگا۔
NEW! TikTok FULL SCREEN mode
😮📺Great for long-form content… huh ByteDance? 🤔 pic.twitter.com/46HMveag4W
— Matt Navarra (@MattNavarra) December 8, 2022
ٹیکنالوجی ویب سائٹ میٹ نیوارا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں اس فیچر کا نیا رُخ دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاک یوٹیوب کو ہمیشہ سے مات دینے کے لئے نئے ہر بے استعمال کرتا آیا ہے.