Shah Rukh Khan will be given an honorary award at the International Film Festival of Saudi Arabia

سعودی عرب کے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں‌شاہ رُخ خان کو اعزازی ایواڈ دیا جائے گا

جدہ: سعودی عرب کے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں‌ کنگ خان شاہ رُخ خان کو اعزازی ایواڈ دیا جائے گا.
سعودی عربیہ با وقار ایواڈ ان کی فلمی خدمات کی بناء پر دیا جائےگا . اس موقع پر کنگ کا کہنا ہے کہ میں‌اس بات پر یہ فخر محسوس کررہا ہوں‌کہ مجھے اس ایواڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے .
کنگ خان نے کہا کہ مجھے سعودی عرب آنے کی بہت خوشی ہے کیونکہ یہاں کے لوگ ہمییشہ ہی میر ے کام کو پسند کر تے ہیں اور مجھے پیار کر تے ہیں .
یاد رہے کہ یہ ایواڈ شاہ رُخ خان کوریڈ سی فیسٹیول کی طر ف دیا جا رہا ہے . اس موقع پر ریڈ سی کے سی ای او محمد الترکی کا کہنا ہے ہم شاہ رُخ کا اس ایواڈ سے لئے بھی نواز رہے ہیں‌کیونکہ وہ ایک محنتی اور ٹیلنڈ فنکار ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج وہ دُنیا بھر کے پسندیدہ فنکار ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں